خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: کلونجی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرماتے ہیں:”میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا کہ کلونجی میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے”
سلیم بن عبداللہ اپنے والدعبداللہ بن عمر کے حوالے سے بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کہتے سنا کہ رسولِ خدا کہتے ہیں’ان بیجوں کو اپنے اوپر گرنے دو ،ان بیجوں میں ہر بیماری کا علاج (kalonji treatment) ہے سواۓ موت کے”
اسی طرح کا بیان سندِ احمد میں بھی پایا جاتا ہے جو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرماتی ہیں اور ابن الجوزی اور ترمذی میں ابو ہریرہ کا بیان ہے ۔حضرت بریدہؓ بیان فرماتے ہیں کہ محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا’شونیز میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے’
حکیموں کے مطابق کل 112 امراض کے علاج میں کلونجی جیسا اکسیر نسخہ (kalonji benefits) نہیں ملتا۔ جن میں چیدہ چیدہ دمہ ، کھانسی ،الرجی،ذیابیطس،دل کا عارضہ یا دورہ،
پولیو اور فالج،جوڑوں کا درد یا آرتھرائٹس،بد ہضمی گیس اور معدہ کے جملہ امراض،موٹاپہ،آنکھوں کا موتیا، یا آنکھ کی بافت کی خرابی،لیکوریا،ماہواری میں بے ربطگی، ماہواری کا بند ہو جانا یا پیٹ کا درد، سرطان،زہریلے جراثیموں کے حملے کی صورت میں،ازم حالی،یادداشت کی خرابی، گردے کی تکلیف،الٹیاں اور اسہال، چستی و توانائی کے لئے،عام کمزوری کے لئے،عضوِ تناسل کی سوجن کی بیماریوں کے لئے (kalonji benefits) ،جزام،سر درد،سینے اور معدہ کی جلن کے لئے،ہچکی بند کرنے کے لئے، فشارِ خون کی درستگی کے لئے، بالوں کا گرنا، دماغ کے بخار ،گردوں کی سوزش ،بچوں میں پیٹ کے درد،بواسیر ،پیچش اور قبض ،جلدی بیماریوں ،عام بخار،پیٹ کے کیڑے،گردے کی پتھری،پتّے کی پتھری ا ور بچہ دانی کی پتھری ،کان کے جملہ امراض،کان کے درد پس کا نکلنا،کم سنائی دینا،پھٹی ایڑیوں اور ہاتھوں کے لئے،چہرے کے مسائل،لال دانے ، اور داغ دھبوں کے لئے،دانتوں کی بیماریوں،مردانہ کمزوریوں خون کی کمی،یرقان،حلق کی سوجن اور پھیپھڑوں کے مسائل کے لئے،سانس کی بیماریوں،ہاضمہ اور چہرے کے رنگ کے لئے،گنجا پن ،صحت مند جسم پانے کے لئے،پاگل پن، ٹھنڈ کا لگنا،آبلے پڑنا،جلد کی نرمی،جگر اور معدہ کے امراض،کسی بھی طرح کی سوجن،زہریلے جانوروں کے زہر کا توڑ،تیز بخار، جلے کے نشان،خشکی،پر سکون نیند،چستی کے لئے،ما ں کے دودھ کی روانی ،برص اور چنبل،گنٹھیا اور کمر کا درد،دائمی کھانسی،لڑکھڑاہٹ، غشی،رعشہ،نامردی،دل کی کمزوری ،ہیضہ،پیلا یرقان،پیشاب کا کم آنا،شیاٹیکا، پولیو، فالج ،کپکپی اور بہت سی بیماریاں (kalonji treatment) جنہیں بیان میں نہیں لایا جا سکتا شامل ہیں۔
یہ بیج ہندوستان اورمشرقِ وسطیٰ کے کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال (kalonji benefits) کئے جاتے ہیں۔ انکا ذائقہ پیاز،کالی مرچ اور دھنیہ کے ملے جلے ذائقہ جیسا ہوتا ہے۔انکا دبا دبا تیکھا ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہے۔ بھنے ہوۓ بیج کڑی،سبزیوں دالوں اور اچار میں ڈالے جاتے ہیں۔اسی طرح سلاد گوشت اور پھلوں سے بننے والی غذاؤں میں بھی ڈالے جاتے ہیں۔بنگالی نان کا یہ اہم جزو ہوتے ہیں۔ یہ آرمینین سٹرنگ پنیر میں بھی ایک جزو کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ان بیجوں کی تاریخ کے بارے میں تو کچھ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کتنے پرانے ہیں۔لیکن ماہرِ آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ بیج قدیم مصر کی کئی پرانی یادگاروں سے ملے ہیں۔اور ترکی سے بھی 2000 قبل از مسیح اسکے آثار ملتے ہیں۔ابنِ سینا نے بھی اسے قانون طب میں دمہ کی دوا کے طور ( kalonji treatment ) پر بیان کیا ہے۔غرض یہ کہ اس ننھے سے مصالحےکے بہت بڑے بڑے کارنامے ہیں۔
کلونجی کے ذریعے prostate کا موثر علاج اور اس کےبہتر طریقوں سے مطلع فرمانے کی درخواست ھے