اسلام میں کالے جادو (black magic in islam) کے وجود میں ہونے کی سب سے بڑی دلیل آپ ﷺ پر ہونے والا جادو (black magic) ہے۔اور یہی دو خوبصورت قرآنی سورتوں کی شانِ نزول بھی ہےجو سورہ ناس اور سورہ فلق ہیں۔اسکے علاوہ حدیث میں ملتا ہے کہ آپﷺ پر جب یہودی نے جادو کیا تو آپﷺ کے سر مبارک کا حجامہ کیاگیا۔ان دو سورتوں کوپڑھ کر حکمِ ربًی سے جادو کی 11 گرہیں گیارہ آیات کی تلاوت کے ساتھ کھولی گئیں۔آپﷺ اس جادو کے اثر کی وجہ سے بیمار ہو گئے تھے وحی کے ذریعے آپﷺ کو جبریل امین ؑ نے آگاہ فرمایا۔مشیتِ ا یزدی درحقیقت امت مسلمہ کو آگاہ کرنا تھی۔ اور شیطان کی طرف سے کئے جانے والی بد عملیات سے بچاؤ کے طریقے بتانا تھا۔
آجکل اس علاج کو رقیہ (black magic) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ علاج اسلام کے اصولوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔لیکن سب سے اہم مرحلہ مرض کی تشخیص کا ہوتا ہے۔جنوں پر یقین
اسلامی دنیا (black magic in islam) میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔جن کے معنی عربی میں ‘چھپے ہوۓ ‘ کے ہیں ۔کچھ لوگ اسکی تشریح ایک ایسی مخلوق کے طور پر کرتے ہیں جو عام لوگوں کے حواسِ خمسہ سے پوشیدہ ہوتی ہے۔یہ ایسی مخلوق ہے جو ویران ،تاریک اور تنہا جگہوں میں رہتی ہے۔جن غائبانہ حالت میں لوگوں کے درمیان بھی رہتے ہیں۔ان کے ہونے کا اندازہ چھٹی حس سے ہی ہوتا ہے۔جن ایک ایسی مخلوق ہیں جنہیں بےدھویں کی آگ سے بنا یاگیا ہے۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ جاندار اور غیر جاندار چیز پہ حاوی ہوجاتے ہیں۔ جن اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔اور یہ اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں۔یہ جسم یا دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں۔اور انکے قابو میں کرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ابنِ تیمیہ کے مطابق جن کسی فرد کو قابو میں تب کرتے ہیں جب کوئی فرد چاہے غلطی سے ہی جن کو نقصان پہنچا دے،یا کہیں پیشاب کر دے،یا جن پر گرم پانی پھینک دے یا جانے سمجھے بغیر اسے قتل کر دے۔جن ان صورتوں میں بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔اسکے علاوہ جنوں کو اگر کسی انسان سے محبت ہو جاۓ تو بھی وہ اسکا شکار کر لیتے ہیں۔کچھ خواتین کے بیانات کے مطابق جنوں نے ان سےجسم کے اندر رہتے ہوۓ مباشرت کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔ ایسا صرف اس صورت میں ہو تا ہے جب جن برا ہو اور اسکا مقصد صرف کسی خاص وجہ سے انسان کونقصان پہنچانا ہو۔
چنی ہوئی آیات کی تلاوت ،رقیہ (black magic) کے عمل میں جنوں کو بھگانے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔زیادہ تر تعویذات، یا جا دو کے توڑ کے لئے آیات پھونکی یا دی جاتی ہیں۔ ایک عام طریقہ علاج میں جن کا شکار فرد لیٹ جاتا ہے اور ایک راقع اسکے سر پر ہاتھ رکھ کر آیات قرآنی کی تلاوت کرتا ہے۔ ان آیا ت میں (black magic in islam) آیت الکرسی ،اذان، اور سورہ فاتحہ عام طور پر پڑھی جانے والی قرآنی عملیات ہیں۔ یہ یقین ہے کہ ان آیات میں شیطانی مخلوقات کو بھگانے کی صلاحیت ہے۔آپﷺنے قرآن کی آخری تین سورتوں کو پڑھنے کا حکم دیا ہے۔راقع ویسے تو دوسرے پیشوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان مین یہ خوبی بھی پائی جاتی ہے کہ وہ جن نکال سکیں۔ رقیہ میں عطر،اگربتی،زم زم،سینا چاۓ اور زیتون کے ساتھ ساتھ صفائی کا خیال رکھ کر نماز پنجگانہ کے ساتھ مریض کو دوسرے وظائف بھی پڑھنے کے لئے دئے جاتے ہیں۔
انجیر-طبِ نبوی ؐ کے حوالے سے اہمیت
خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: انجید طبی معالج...