سبز پتوّں (green leafy) والی غذائیں وٹامن اور نمکیات سے بھرپور ہوتی ہیں اور ان میں بیماریوں سے لڑنے والے کیمیائی اجزاءپائے جاتے ہیں ۔یہ قدرتی ریشوں سے بھری ہوتی ہیں جو ہاضمہ میں مدد دیتے ہیں اور آپ کو وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔غیر زہریلے مادے جیسے کہ وٹامن سی ،لیوٹین اور زیکسا تھن جو کہ سبزیوں میں پایا جاتا ہے جو آنکھ کے سفید موتیا اور آنکھ کے پٹھوں کی بیماریوں (green leafy benefits) سے بچاتی ہیں۔مزید برآں گہرے سبز رنگ کے پتّوں والی سبزیاں وٹامن کے سے بھر پور ہوتی ہیں۔جن میں صحت کے لئے بہت سے فوائد ہیں ۔ یہ خوبصورت جلد اور بالوں کا باعث ہوتی ہیں۔
مثال کے طور پر عربی کے پتّےبروکولی اور قلفے کا ساگ میں وٹامن سی اور لیوٹین جیسے فوائد پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں۔یہ کولیسٹرول کی سطح برقرار رکھ کر خون کی کمی اور سر کی جلد کو محفوظ کرتی ہیں۔یہ دل کی شریانوں کو مضبوط کر کے دل کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔توانائی میں اضافہ اور وزن میں کمی کا باعث بن کے لمبی عمر کا باعث بنتی ہیں ماہرینِ غذا ہری سبزیوں کے روزانہ باقاعدہ استعمال (green leafy benefits) کی ہدایت کرتے ہیں تا کہ دل جلد اور ہاضمہ کے جملہ نظاموں کو درست رکھا جاسکے۔آپ بازار جائیں تو آپ کو بہت ساری قسموں کی گہرے سبز (green leafy) اور ہلکے سبز رنگوں میں سبزیاں ملتی ہیں۔ان میں گہرے سبز رنگوں کی سبزیاں زیادہ فائدہ مند ہوتی ہیں۔لیکن آپ کو ہر طرح کی سبزیاں کھانی چاہیئں۔ جیسے پالک ،ساگ ،سلاد کے پتےاورمولی و اروی کے پتےوغیرہ وٹامن اور نمکیات سے بھرپور غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔
کئی تحقیقات کے مطابق سبز پتوّں والی سبزیاں مندرجہ ذیل غذائی فوائد دیتی ہیں۔
مزید برآں یہ کہ اگر نظام انہضام مناسب نہ ہو تو یہ مزید بیماریوں جیسا کہ الٹیاں دست وغیرہ کی طرف لے جاتا ہے۔جو کمزوری کی وجہ بنتی ہیں۔ پوٹاشیم اور میگنیشیم جیسے اجزاء ہاضمہ کی افعال کو سیدھا رکھتے ہیں۔ اور یہی اجزاء ہیضہ سے نہ صرف بچاتے ہیں بلکہ بیماری کی وجہ سے کھوئی طاقت بھی بحال کرتے ہیں۔
آپ ﷺ نے بھی بہت سی جگہوں پر صحت مند غذاؤں پر زور دیا۔جیسے کہ ہری سبزیوں (green leafy) میں کھیرے کو کھجوروں کے ساتھ کھانے کا حکم دیا کم وزن والوں میں یہ وزن کو بڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔ اسی طرح ایک حدیث کے مطابق آپ ﷺ نے فرمایا کہ
“اللہ کو کوئی چیز اتنی عزیز نہیں جتنی کہ حنا (مہندی) ہے”
آپ ﷺ نے اسکے استعمال کا حکم (green leafy benefits) بہت ساری حالتوں کے لئے دیا۔ جلد کے چِھل جانے، ٹانگوں کے درد ،ناخنوں کی بیماریوں، چھالوں اور بالوں کی خوبصورتی کے لئے یہ اکسیر ہے۔حنا اپنی حدت اور محبت کے جذبات جگانے کے لئے تاثیر رکھتی ہے۔حنا کے پھول سے بنے پرفیوم پوری دنیا میں اپنی انفرادیت کے لئے جانے جاتے ہیں اور دلہنوں کے بناؤ سنگھار میں اسکا استعمال ہندوستان اور پاکستان ہی نہیں دنیا کے اکثر علاقوں میں ہوتا ہے۔غرض یہ کہ ہرے پتوں والی زمینی مخلوق کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔انہیں غذا کا جزو بنانے میں دیر نہ کریں۔