آج ہم تازہ ترین تحقیق کے بارے میں بات کریں گے سنشائن وٹامن یعنی دھوپ سے یا سورج کی روشنی سے بھی وٹامن حاصل ہوتاہے۔
دھوپ یعنی سورج کی روشنی سےبھی ہمیں ایک خاص قسم کا وٹامن ، وٹامن ڈی حاصل ہوتا ہے اور اسکے بہت سے فوائد (benefits of vitamin d) ہیں۔ وٹامن ڈی ایک غذائیت ہے جب ہم سورج کی روشنی یعنی دھوپ میں ہوتے ہیں تو ہماراجسم سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل کرتا ہے اور یہ وٹامن ڈی کچھ خوردونی اشیاءیعنی غذاؤں میں بھی پایا جاتا ہے۔ موسم سرمامیں، سورج کی روشنی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ (body weakness) ہے ۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این ،آئی ،ایچ) روزانہ کی غذا میں وٹامن ڈی کے استعمال کو تجویز کرتی ہے. خوردونی اشیاء میں وٹامن ڈی مچھلی، دودھ، جگر یعنی کلیجی ، انڈے کی زردی ، مشروم، اور اچھی غذا ئیت سے بھرپور اناج والے ناشتے میں پایا جاتا ہے۔وٹامن ڈی کا ایک اور ذریعہ غذائی سپلیمنٹ بھی ہے۔ بہت سے لوگ سورج کی روشنی کے بجائے وٹامن ڈی کے لیے کوئی سپلیمنٹ لینے کا ہی انتخاب کرتے ہیں۔ ہمارا جسم (body weakness) کی جلد براہ راست سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی تخلیق کرتا ہے۔. سائنسدان جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی اچھی صحت کو برقرار رکھنےکے لئے بہت ضروری ہے۔ اور اس کی کمی سے جسمانی اور ذہنی صحت دونوں قسم کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ خاص طور پر، وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کیلشیم کی سطح کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے، ہماری ہڈیوں کو مضبوط بنانے اور آسٹیوپروزس جیسی بیماری یعنی ہڈیوں کو کمزور ہونے سے روکتا ہے ۔ یہ ہڈی کی ساخت کو مناسب طور پر برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسی طرح دوسرے اہم جسم کے افعال کے لئے وٹامن ڈی کی بھی ضرورت ہوتی ہے جسم میں موجود معدنیات کیلشیم اور فاسفورس کے ریگولیشن کے لئے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے. ۔سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لیے عمر موسم، دن کاکونساوقت یا حصہ موزوں ہو ان سب با توں کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ سورج کی روشنی یا دھوپ سے وٹامن ڈی (benefits of vitamin d) جسم کی چربی میں ذخیرہ ہوجاتا ہے ۔صبح 8 بجے سے 11 بجے یا 3 بجے تک تک دھوپ سے وٹامن ڈی حاصل کرنے کا اچھا وقت ہے لیکن سورج سے وٹا من ڈی حاصل کرنے کے لیےخیال رکھیں اور محتاط رہیں کہ بہت زیادہ تپش برداشت نہ کریں کہ جلد کالی یا سرخ ہونے لگے، ہلکی دھوپ سے ہی وٹامن ڈی حاصل کرنا بہتر ہے ۔اور طویل عرصے تک سورج کی تپش سے حفاظت کیئے بغیر رہنا بھی جلدکے کینسر کا خطرہ پیدا کرتا ہے ۔اگر آپ کسی کمرےمیں شیشے سے آتی ہوئی دھوپ سے وٹامن ڈی (body weakness) حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ناممکن ہے۔کیونکہ الٹرایویلیٹ بی (یو وی بی) کی کرن جو آپ کے جسم میں وٹامن ڈی بنانے کےلیے ضروری ہے ۔ گلاس یعنی شیشے کے ذریعے نہیں مل سکتی ہے۔6 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو براہ راست سورج کی روشنی میں کچھ دیر باہر رکھناچاہئے۔جن علاقوں میں سورج کی روشنی ناکافی ہوتی ہے جیسے کینیڈا اور امریکہ کے شمالی نصف کے حصے وہاں کے لوگ خاص طور پر وٹامن ڈی (benefits of vitamin d) کی کمی کی وجہ سے صحت کی خرابی کےخطرے میں ہیں۔ تاہم، دھوپ والے موسم میں رہنے والے لوگ بھی جو دھوپ میں نہیں نکلتے اور اندر ہی رہتے ہیں یا اپنے آپ کو ڈھک کر یا جلد کے کینسر سے بچنے کے لیے سن اسکرین کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ بھی وٹامن ڈی کی کمی کا خطرہ مول لیتے ہیں ۔ یہ بھی تحقیق کی گئی ہے کہ وٹامن ڈی دل کافیل ہوجانا ، کینسر، ذیابیطس، سانس کی نالی کی بیماریوں اوران کے انفیکشن ، آٹومیمون بیماری،بالوں کی بیماریوں کی بھی روک تھام کرتی ہے۔حیرت انگیز طور پر اکثر لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں لیکن اکثر لوگ یہ بات نہیں جانتے ۔ وٹامن ڈی کی کمی کی علامات لوگوں کے درمیان مختلف ہوتی ہیں۔لیکن وٹامن ڈی کی کمی کی سب سے بڑی علامات جو اکثر لوگوں میں عام ہے وہ ہیں. جوڑوں، عضلات، یا ہڈیوں میں درد اور کمزوری، سانس لینے کے مسائل ، تھکاوٹ ، جسمانی سستی ، موسمی اثرات سے صحت کا جلدخراب ہونا، اور دماغی بیماریاں وغیرہ مختلف سائنسی تحقیقات نے یہ بات ثابت کی ہے کہ دل کےامراض کے لیے بھی وٹامن ڈی (benefits of vitamin d) بہت ضروری ہے وٹامن ڈی ہارٹ سیلز یعنی دل کے خلیات کو متاثر کرتا ہے اورہارٹ ا ٹیک کے بعد دل کے ٹشوز کی مرمت ،دل کے نظام میں رکاوٹوں کی روک تھام کرتا ہے۔ میڈیکل سائنس کے حالیہ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چھاتی کے کینسر اورآنت کا سرطان دونوں وٹامن ڈی کی کمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ میڈیکل سائنس کا خیال ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی چھاتی کے کینسر کے خطرے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ تحقیقی نتائج سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ،انسانی جسم (body weakness) میں وٹامن ڈی کےمناسب سطح پر ہونے سے چھاتی کے کینسر کا کم خطرہ ہوتا ہے ۔
جسم کی مختلف قسم کی چربی پر وٹامن ڈی کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اور وٹامن ڈی چربی میں کمی کرتا ہے لیکن ابھی یہ تحقیق نہیں ہو سکی کہ کیا وٹا من ڈی کی کمی چربی کو پیٹ کے ارد گرد ذخیرہ کرنے کا سبب بنتا ہے یا پیٹ میں چربی کی وجہ سےجسم میں وٹامن ڈی (body weakness) کی کمی واقع ہوتی ہے۔مستقبل میں ان چیزوں پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ وٹامن ڈی (benefits of vitamin d) الزییمر کی بیماری کے خلاف بھی کام کرتی ہے الزییمر ایک دماغی بیماری ہے۔ – سورج کی الٹراوایلیٹ کی کرنوں میں الزییمر کی بیماری کے خلاف تحفظ موجود ہے۔ کئی سالوں کی تحقیق کے بعد بعض سائنسدانوں نے یہ نظریات پیش کئےہیں کہ دائمی درد وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہوسکتا ہے ۔لیکن 2015 میں جدید تحقیق سامنے آئی کہ اس بارےمیں سائنسی ثبوت کافی ہیں کہ وٹامن ڈی (body weakness) کی کمی دائمی درد کی وجہ ہوسکتی ہے ۔بلکہ سورج کی روشنی میں زیادہ رہنے سے خاص طور پر تیز دھوپ ، دوپہر کی سورج کی روشنی سے جِلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور جلد کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ جسمانی افعال میں وٹامن ڈی بہت اہم کام انجام دیتا ہے۔ سورج کی روشنی سے جسم وٹامن ڈی پیدا کرتا ہے، لیکن موسم سرما کے مہینوں یااُن علاقوں میں جہاں سورج کی روشنی تیز نہ ہو یہ مفید (benefits of vitamin d) ہے ۔بہت زیادہ وٹامن ڈی کا استعمال برٹ ہڈیوں کی بیماری یعنی ہڈیوں کا جلد ٹوٹنا اور پانی کی کمی کے ساتھ سا ئیڈ ایفیکٹس کے اثرات پیدا کرسکتی ہے۔
غرض وٹامن ڈی ایک ضروری غذا ہے۔