کاربوہائیڈریٹس کا اردو میں نام کاربو ہائیڈریٹ (benefits of carbohydrates) ہے۔ جسے مختصر زبان میں کارب (carb) بھی کہا جاتا ہے۔ کیمیکل کی زبا ن میں کاربوہائیڈریٹ کاربن ، ہا ئیڈورجن اورآکسیجن کے غیر جانبدارمرکب پر مشتمل جدول یا گروپ کا کیمیائی نام ہے۔ دراصل شکر اور نشاستہ کاربوہائیڈریٹس کے ہی اجزاء ہیں۔
انسانی جسم (human health) میں کاربوہائیڈریٹ کی کمی یا زیادتی دونوں ہی غیر صحتمندانہ چیز ہیں ۔ لیکن کاربوہائیڈریٹ کی زیادتی زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ کیونکہ جسم میں ذیا بطیس جیسی خطرناک بیماری کاربو ہائیڈریٹ کی ذیادتی کی وجہ سے ہی ہوتی ہے ۔
کاربوہائیڈریٹ جو نشاستہ ، شکر یا ریشوں یا کسی بھی غذا میں شامل کوئی بھی مٹھاس، پر مشتمل ہوتا ہے جو انسانی جسم میں جاکر سادہ شکر میں تبدیل ہوجاتا ہے جو گلو کوز کی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔ یعنی انسانی جسم میں اس کا کیمیائی نام گلوکوز ہے۔
کاربوہائیڈریٹس (benefits of carbohydrates) پھل (تمام قسم کے میٹھے پھلوں میں) ، اناج اور اناج سے بنی تمام چیزوں میں ،سبزیوں یعنی نباتاتی غذاؤں ، شہد ، گڑ بسکٹ ،گنّے کا شربت، جوسیز ، کافی ، کینڈیز اور دودھ کی مصنوعات میں پایا جاتا ہے ۔ چینی یعنی شکر ، شہد ،چاول، بریڈ اور آٹے وغیرہ میں بھی کاربوہائیڈریٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔
امریکہ کی میڈیکل تحقیق کے مطابق کاربو ہائیڈریٹ جسم کو توانائی (human health) بہم پہنچانے کا بنیادی ذریعہ ہے۔ اس لیے یہ بنیادی خوراک کا درجہ بھی رکھتا ہے ۔کاربو ہائیڈریٹ کے ایک گرام میں چار کیلوریز یا حرارے ہوتے ہیں ۔ کاربو ہائیڈریٹ انسانی جسم میں کچھ افعال انجام دیتا ہے۔مثلا جسم کو توانائی بہم پہنچانا، خون میں شامل گلوکوز کی ریگولیشن، جسمانی نظام میں پروٹین کی کارکردگی کو بڑھانا، چکنائی یعنی فیٹ کو کم کرنا۔
میڈیکل سائنس کے مطابق کاربو ہائیڈریٹ کا کام جسم کو توانائی پہنچانا ، بھوک مٹانا،اور جسم کو صحتمند رکھنا ہے۔
روزمرّہ کی عام سستی خوراک جو ہم استعمال کرتے ہیں اُس میں کاربو ہائیڈریٹ وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے عام طور پر جسم میں کاربو ہائیڈریٹ کی کمی تو نہیں ہوتی لیکن زیادتی ہو سکتی ہے ۔ لیکن اگر جسم میں کسی وجہ سے کاربو ہائیڈریٹ کی کمی واقع ہو جائے تو جسم کمزور ہوجاتا ہے ۔ جسم کا وزن کم ہو جاتا ہے اور قوّت مدافعت پر اثر پڑتا ہے جس سے انسان کو کوئی بھی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اس لیے کاربو ہائیڈریٹ کی کمی دور کرنے کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال کرنا چا ہیے جن میں کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار زیادہ ہو۔
کاربو ہائیڈریٹ (benefits of carbohydrates) جو ہمارے نظامِ جسم میں آہستہ آہستہ جذب ہو جاتا ہے اگر اسکی مقدار خون میں زیادہ ہوجائے یعنی ضرورت سے زیادہ تجاوز کر جائے تو انسانی صحت کے لیئے خطرہ ہے۔کیونکہ بلڈ شگر لیول بڑھ جاتا ہےاورخون میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے سے ذیابطیس یعنی شوگر کی بیماری ہوجاتی ہے۔ اور انسانی جسم کے خون میں اسپائیکس پیدا ہوجاتی ہیں۔
اس لیے نظام جسم (human health) کا شوگر لیول درست رکھنے کے لیے کاربو ہائیڈریٹ والی غذائیں احتیاط سے کیلوریز کی مقدار کو ذہن میں رکھتے ہوئے استعمال کرنی چاہیئں۔
صحت مندلمبی زندگی کیسے گزاریں
مثالی طور پر، آپ اپنی زندگی بھر صحت مند عادات...